پیاز کا صیح استعمال ہماری صحت کےلئے انتہائی ضروری کیوں ہے؟ شادی شدہ حضرات کیلئے زبردست نسخہ

پیاز

ڈیلی کائنات! مرد اپنی قوت باہ بڑھانے کے لیے طرح طرح کے طریقے آزماتے ہیں اور کچھ مردتو ادویات کا استعمال کرتے بھی ہیں جن کا وقتی طور پر تو فائدہ ہوتاہے لیکن اصل میں ایسی ادویات انسانی جسم کے لیے کئی بیماریوں کا باعث بھی بنتی ہیں ۔ ماہرین کا کہناہے کہ ایسی ادویات سے جتناپرہیز کیا جائے اتناہی بہتر ہے اور قوت باہ بڑھانے لیےقدرتی طریقوں اور خوارک کا استعمال کیا جائےتو

اس کے دیرینہ نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔ قوت باہ کو بڑھانے کے لئے پیازانتہائی فائدہ مند ہے۔پیاز ایسی چیز ہے جس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں بلکہ یہ قوت باہ بڑھانے میں انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے لیکن اسے دن میں کس وقت کھانا چاہیے کہ یہ فائدہ دے کیونکہ اگر یہ دن میں کسی غلط وقت کھالیا جائے تو یہ نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔ماہرین کا کہناہے کہ قوت باہ کو بڑھانے کے لیے پیاز کا استعمال دوپہر کے کھانے کے ساتھ کرنا چاہئے اوراگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تومرد وں کو کسی قسم کی بھی ادویات کا سہارا نہیں لینا پڑے گا اور ازدواجی زندگی میں کسی قسم کی شرمندگی بھی نہیں اٹھانی پڑے گی۔ ماہرین کا کہناہے کہ کچھ ایسے اوقات بھی ہیں جن میں پیاز کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مضر ہے ۔

پیازکو صبح یا شام کے وقت بالکل استعمال نہیں کرناچاہیے کیونکہ ان اوقات میں ا س کا استعمال قوت باہ کومزید کم کر دے گا۔شام کے وقت پیاز کھانا مردوں کے لئے انتہائی خطرناک ہے لہذا رات کے کھانے میں اسے ہاتھ بھی مت لگائیں۔ پھلوں کا بکثرت استعمال عمومی صحت کے علاوہ مردانہ صحت کی بھی ضمانت سمجھا جاتا ہے لیکن ایک حالیہ تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ آج کل سبزیوں اور پھلوں کا بکثرت استعمال مردانہ صحت کو برباد کرنے کا سبب بن رہا ہے۔ ہارورڈ ٹی ایچ چین سکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا بکثرت استعمال کرنے والے مردوں میں ابنارمل سپرم کی شرح 32 فیصد زیادہ ہے جبکہ ان میں سپرم کی تعداد پھلوں اور سبزیوں کا کم استعمال کرنے والوں کی نسبت تقریباً آدھی ہے۔

پروفیسر جارج شوارو کا کہنا ہے کہ یہ تحقیق پانچ سال تک جاری رہی اور اس میں 155 مردوں کے سپرم کے 338 نمونوں کا تجزیہ کیا گیا۔وہ کہتے ہیں کہ پھل اور سبزیاں قدرت کی عظیم نعمت ہیں لیکن بدقسمتی سے آج کل انہیں تیار کرنے کیلئے کیڑے مار ادویات اور زہر کا اندھا دھند استعمال کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ نعمت مردانہ کمزوری کی بڑی وجہ بن رہی ہے۔ پھل اور سبزیاں جب بازار میں پہنچتی ہیں تو ان میں کیڑے مار ادویات کا زہر موجود ہوتا ہے اور انہیں دھونے اور صاف کرنے کے عام طریقوں سے یہ ختم نہیںہو سکتا۔ ان پھلوں اور سبزیوں کا استعمال مردانہ صحت میں تشویشناک کمی لا رہا ہے۔ پروفیسر جارج کہتے ہیں کہ گھروں میں یا اپنی نگرانی میں اگائے گئے پھل و سبزیاں استعمال کریں۔

ماہرین کے مطابق جن پھلوں و سبزیوں میں سب سے زیادہ زہر پایا گیا ہے وہ مرچیں، پالک، ناشپاتی، سیب اور سٹرابیری ہیں۔ جو پھل و سبزیاں نسبتاً محفوظ پائے گئے ہیں ان میں مٹر، لوبیہ، پیاز اور گریپ فروٹ شامل ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں