اللہ کے قریب لے جانے والی دس باتیں

اللہ

یہ دس ایسے کام ہیں جو کسی بھی انسان کو اللہ تعالی کے قریب لے جاتے ہیں پہلے نمبر پر مہمان نوازی کرنا۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عمل کو بہت پسند کیا ہے۔ آپ صلی اللہ یہ دس ایسے کام ہیں جو کسی بھی انسان کو اللہ تعالی کے قریب لے جاتے ہیں پہلے نمبر پر مہمان نوازی کرنا۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عمل کو بہت پسند کیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایامہمان اپنا رزق لے کر آتا ہے اور اس گھر کے گناہ لے کر جاتا ہے۔

دوسرے نمبر پر بیمار کی عیادت کرنا۔ بیمار کے متعلق یہ فرمایا گیا ہے کہ اس کی دعا بہت جلدی قبول ہوتی ہے۔ جب آپ کبھی کسی بیمار کی عیادت کے لیے جائیں تو اس سے اپنے لیے دعا بھی کروایا کریں۔تیسرے نمبر پر گھروالوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن میزان میں جو سب سے بھاری چیز ہوگی وہ آپ کا اخلاق ہوگا۔چوتھے نمبر پر غریبوں کی مدد اور دلجوئی کرنا۔پانچویں نمبر پر نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرنا۔چھٹے نمبر پر والدین کا احترام کرنا۔ساتویں نمبر پر معاف کر دینے کو اپنی عادت بنا لینا۔آٹھویں نمبر پر مظلومکی امداد کرنانویں نمبر پر وعدہ کو ہمیشہ وفا کرنادسویں نمبر پر نفسانی خواہشات پر قابو پانا اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

اپنی رائے کا اظہار کریں